Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ـ هُوَ ابْنُ الْقَاسِمِ ـ عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتِ اسْتَأْذَنَتْ سَوْدَةُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم لَيْلَةَ جَمْعٍ وَكَانَتْ ثَقِيلَةً ثَبْطَةً فَأَذِنَ لَهَا.
English Translation
It is narrated by Hadrat Umm al-Mu'minin Hadrat 'Aisha (may Allah be well pleased with her) that Hadrat Umm al-Mu'minin Sauda (may Allah be well pleased with her) asked the permission of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to leave earlier on the night of Jam', and she was a heavy and slow woman. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave her permission.
Urdu Translation
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا، کہا کہ ہم کو سفیان ثوری نے خبر دی، کہا کہ ہم سے عبدالرحمٰن بن قاسم نے بیان کیا، ان سے قاسم نے اور ان سے حضرت حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ حضرت اُمّ المؤمنین سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مزدلفہ کی رات عام لوگوں سے پہلے روانہ ہونے کی اجازت چاہی، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بھاری بھرکم بدن کی خاتون تھیں تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس کی اجازت مرحمت فرمائی۔
