Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَطَافَ بِالْبَيْتِ وَصَلَّى خَلْفَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ، وَمَعَهُ مَنْ يَسْتُرُهُ مِنَ النَّاسِ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ أَدَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الْكَعْبَةَ قَالَ لاَ.
English Translation
Hadrat Abdullah bin Abi Awfa (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) performed Umra, so he performed Tawaf of the Ka'bah and offered two rak'at behind the Maqam Ibrahim (upon him be peace), while some people were shielding him from the crowd. A person asked him, 'Did the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) enter the Ka'bah?' He replied, 'No.'
Urdu Translation
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے خالد بن عبداللہ نے بیان کیا، انہیں اسماعیل بن ابی خالد نے خبر دی، انہیں حضرت عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عمرہ کیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کعبہ کا طواف فرما کر مقامِ ابراہیم کے پیچھے دو رکعتیں ادا فرمائیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کچھ لوگ تھے جو آپ اور عام لوگوں کے درمیان آڑ بنے ہوئے تھے۔ ایک صاحب نے حضرت ابن ابی اوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کعبہ کے اندر تشریف لے گئے تھے؟ تو انہوں نے فرمایا کہ نہیں۔
