Arabic (Original)
840 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: اعْتَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَطَافَ بِالْبَيْتِ وَصَلَّى خَلْفَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ وَمَعَهُ مَنْ يَسْتُرُهُ مِنَ النَّاسِ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: أَدَخَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَعْبَةَ قَالَ: لاَ
English Translation
Narrated Abdullah ibn Abi Awfa (may Allah be pleased with him): "The Messenger of Allah (peace be upon him) performed Umrah. He performed Tawaf of the House and prayed two Rak'ahs behind the Station (of Ibrahim), and with him were those who screened him from the people." A man asked him: "Did the Messenger of Allah (peace be upon him) enter the Ka'bah?" He said: "No."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے عمرہ کیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے کعبہ کا طواف کر کے مقامِ ابراہیم کے پیچھے دو رکعات پڑھیں، آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ کچھ لوگ تھے جو آپصلی اللہ علیہ وسلماور لوگوں کے درمیان آڑ بنے ہوئے تھے، ان میں سے ایک صاحب نے ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکعبہ کے اندر تشریف لے گئے تھے؟ تو انہوں نے بتایا کہ نہیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 840]
