Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، قَالَ حَدَّثَنِي مَعْنٌ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَدْخُلُ مِنَ الثَّنِيَّةِ الْعُلْيَا، وَيَخْرُجُ مِنَ الثَّنِيَّةِ السُّفْلَى.
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to enter Makkah from the upper pass (Thaniyyat al-Ulya) and leave from the lower pass (Thaniyyat al-Sufla).
Urdu Translation
ہم سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے معن بن عیسیٰ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بیان کیا، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ میں ثنیۂ علیا (بلند گھاٹی) سے داخل ہوتے تھے اور ثنیۂ سفلیٰ (نیچے کی گھاٹی) سے نکلتے تھے۔
