Arabic (Original)
461/592 عن أبي هريرة، قال:" يبصر أحدكم القذاة في أعين أخيه، وينسى الجذل- أو الجذع – في عين نفسه". قال أبو عبيد:"الجذل": الخشبة العالية الكبيرة.
English Translation
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'Whoever removes a worldly hardship from a believer, Allah will remove from him one of the hardships of the Day of Resurrection.'
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ تم میں سے کوئی ایک آدمی اپنے بھائی کی آنکھ میں تنکا تو دیکھ لیتا ہے لیکن اپنی آنکھ میں ایک بڑی لکڑی (شہتیر) یا کھجور کے تنے کو بھول جاتا ہے۔ ابوعبید نے کہا:«الجذل»سے مراد ہے: بڑی اور اونچی لکڑی ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 461]
