Arabic (Original)
445/571 عن أنس قال: أصابنا مع النبي صلى الله عليه وسلم مطر، فحسر النبي صلى الله عليه وسلم ثوبه(1)عنه حتى أصابه المطر. قلنا: لم فعلت؟ قال:"لأنه حديث عهد بربه"(2).
English Translation
Anas reported that the Prophet, peace be upon him, said, 'Help your brother whether he is an oppressor or an oppressed person.' A man said, 'O Messenger of Allah, I can help him when he is oppressed, but how do I help him when he is an oppressor?' He said, 'You restrain him from oppression — that is helping him.'
Urdu Translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب ہم نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ تھے تو ہمیں بارش نے آ لیا تو نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے اوپر سے کپڑا ہٹا دیا یہاں تک کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمپر بارش برسی۔ ہم نے عرض کیا کہ آپ نے ایسا کیوں کیا؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیونکہ یہ اپنے رب کے پاس سے نئی نئی آئی ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 445]
