Arabic (Original)
444/570 عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده قال: جلس النبي صلى الله عليه وسلم عام الفتح على درج الكعبة، فحمد الله، وأثنى عليه، ثم قال:"من كان له خلف في الجاهلية، لم يزده الإسلام إلا شدة(1)، ولا هجرة بعد الفتح".
English Translation
Abu Hurayrah reported from the Prophet, peace be upon him, who said, 'The rights of a Muslim over another Muslim are five: returning the greeting of peace, visiting the sick, following funeral processions, accepting invitations, and responding to the one who sneezes.'
Urdu Translation
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فتح کے سال کعبہ کی سیڑھیوں پر بیٹھ کر اللہ کی حمد و ثناء بیان کی پھر فرمایا:”جس کسی کا جاہلیت میں معاہدہ ہو تو اسلام اسے اور زیادہ مضبوط کرتا ہے اور فتح مکہ کے بعد اب ہجرت نہیں رہی۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 444]
