Arabic (Original)
254/334(صحيح)عن أبي موسى قال: سمع النبي صلى الله عليه وسلم رجلاً يثني على رجل ويطريه. فقال النبي صلى الله عليه وسلم:" أهْلَكْتُم- أو قطعتم ظهرَ – الرجل".
English Translation
Abu Musa reported: The Prophet, peace be upon him, heard a man praising another man and exaggerating in his praise. The Prophet, peace be upon him, said, 'You have destroyed — or broken the back of — the man.'
Urdu Translation
سیدنا ابوموسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک آدمی کو سنا وہ ایک آدمی کی تعریف کرتا تھا اور اس کی تعریف میں مبالغہ کرتا تھا، تو نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم نے ہلاک کر دیا۔“یا فرمایا:”تم نے اپنے بھائی کی کمر توڑ دی۔“(یعنی تعریف کرنے سے انسان میں عملی سستی آ جاتی ہے اور بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے۔)[صحيح الادب المفرد/حدیث: 254]
