Arabic (Original)
191/254 عن أبي هريرة قال: خرج النبي صلى الله عليه وسلم على رهطٍ من أصحابه، يضحكون ويتحدثون، فقال:" والذي نفسي بيده! لو تعلمون ما أعلم، لضحكتم قليلاً، ولبكيتم كثيراً". ثم انصرف وأبكى القوم، وأوحى الله عز وجل إليه: يا محمد! لم تُقّنّط عبادي؟ فرجع النبي صلى الله عليه وسلم فقال:" أبشروا، وسددوا، وقاربوا".
English Translation
Abu Hurayrah reported: The Prophet, peace be upon him, came out to a group of his Companions who were laughing and conversing. He said, 'By Him in Whose Hand is my soul, if you knew what I know, you would laugh little and weep much.' Then he went away and made the people weep. Allah, Mighty and Majestic, then revealed to him: 'O Muhammad, why do you make My servants despair?' So the Prophet, peace be upon him, returned and said, 'Rejoice, be steadfast, and be moderate.'
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلماپنے چند صحابہ کے پاس گئے جو ہنس رہے تھے اور باتیں کر رہے تھے۔ اس پر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جو کچھ میں جانتا ہوں اگر تم جانتے تو کم ہنسا کرتے اور زیادہ رویا کرتے“، پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمتو واپس چلے گئے اور لوگوں کو رلا دیا۔ اور اللہ عزوجل نے آپ کی طرف وحی بھیجی، اے محمدصلی اللہ علیہ وسلمآپ میرے بندوں کو مایوس کیوں کرتے ہیں؟ تو نبیصلی اللہ علیہ وسلمواپس آئے اور فرمایا:”خوش ہو جاؤ، سیدھی راہ پر چلو اور ایک دوسرے سے قریب ہو جاؤ۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 191]
