Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ: قَالَ عَمْرٌو: عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ لِشَيْءٍ لاَ يَعْلَمُهُ: اللَّهُ يَعْلَمُهُ ؛ وَاللَّهُ يَعْلَمُ غَيْرَ ذَلِكَ، فَيُعَلِّمَ اللَّهَ مَا لاَ يَعْلَمُ، فَذَاكَ عِنْدَ اللهِ عَظِيمٌ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas said, "None of you should say about a thing which he does not know, 'Allah knows it' when Allah may know that it is other than what he said and thus he (tries to) teach Allah what he does not know. That is something terrible in Allah's sight."
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: تم میں سے کوئی کسی ایسی چیز کے بارے میں جو وہ نہیں جانتا یہ نہ کہے کہ 'اللہ اسے جانتا ہے' کیونکہ ہو سکتا ہے اللہ تعالیٰ جانتا ہو کہ وہ بات اس کے کہے ہوئے کے خلاف ہے، تو گویا وہ اللہ کو وہ بات سکھاتا ہے جو وہ نہیں جانتا (سبحان اللہ)۔ یہ اللہ کی بارگاہ میں بہت بڑی بات ہے۔
