Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ الْيَمَامِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَامِرٍ قَالَ: يَا أَبَا مَسْعُودٍ، مَا سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ فِي زَعَمُوا؟ قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: بِئْسَ مَطِيَّةُ الرَّجُلِ، وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: لَعْنُ الْمُؤْمِنِ كَقَتْلِهِ.
English Translation
'Abdullah ibn 'Amr said, "Hadrat Abu Mas'ud, what did you hear the Messenger of Allah say about 'People who make false claims?" He replied, "I heard him say, 'A bad mount for a man' and I heard him say, 'Cursing a believer is like killing him.'"
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ (انہوں نے کہا:) اے ابو مسعود! تم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو 'زعم' (جھوٹے دعوے) کے بارے میں کیا فرماتے سنا؟ انہوں نے جواب دیا: میں نے آپ کو فرماتے سنا: یہ آدمی کی بری سواری ہے۔ اور میں نے آپ کو فرماتے سنا: مومن پر لعنت کرنا اسے قتل کرنے کے مثل ہے۔
