Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْمِقْدَامِ أَبِي كَرِيمَةَ الشَّامِيِّ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: لَيْلَةُ الضَّيْفِ حَقٌّ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ، فَمَنْ أَصْبَحَ بِفِنَائِهِ فَهُوَ دَيْنٌ عَلَيْهِ إِنْ شَاءَ، فَإِنْ شَاءَ اقْتَضَاهُ، وَإِنْ شَاءَ تَرَكَهُ.
English Translation
Al-Miqdam Abu karimah al-Shamee (may Allah be well pleased with him) has reported the prophet j|| as saying," If a guest arrives then it is Wajib on every Muslim to serve him the night’s meal. And, if a guest stays at his house until morning then the morning meal is a debt on him which the guest may receive or forsake."
Urdu Translation
حضرت مقدام ابو کریمہ الشامی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جب مہمان آئے تو ہر مسلمان پر واجب ہے کہ ایک رات کا کھانا کھلائے۔ اگر مہمان صبح تک رہے تو صبح کا کھانا اس پر قرض ہے جسے مہمان چاہے تو وصول کرے یا چھوڑ دے۔'
