Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: آخَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بَيْنَ ابْنِ مَسْعُودٍ وَالزُّبَيْرِ.
English Translation
Hadrat Anas said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) formed a pact of brotherhood between Hadrat Ibn Mas'ud and az-Zubayr."
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: 'نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درمیان مؤاخات قائم فرمائی۔'
