Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، أَنَّهُ رَأَى أُمَّ زُفَرَ، تِلْكَ الْمَرْأَةُ، طَوِيلَةً سَوْدَاءَ عَلَى سُلَّمِ الْكَعْبَةِ. قَالَ: وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ الْقَاسِمَ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقُولُ: مَا أَصَابَ الْمُؤْمِنَ مِنْ شَوْكَةٍ فَمَا فَوْقَهَا، فَهُوَ كَفَّارَةٌ.
English Translation
Hadrat It is reported by Ibn Jurayj that Ata said to him, "I saw the woman, Umm Zufar, on the steps of the Sacred Ka'bah. (She was) a black woman, tall in height". Ayeshah, said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If a thorn pricks a Believer or he is hurt more than that then that is an expiation for his sins."
Urdu Translation
حضرت ابن جریج روایت کرتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ان سے کہا: 'میں نے اس عورت اُمّ زفر کو خانہ کعبہ کی سیڑھیوں پر دیکھا۔ وہ سیاہ رنگ کی لمبے قد کی عورت تھی۔' حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اگر مومن کو کانٹا چبھے یا اس سے زیادہ تکلیف پہنچے تو یہ اس کے گناہوں کا کفارہ ہے۔'
