Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: تُرْفَعُ لِلْمَيِّتِ بَعْدَ مَوْتِهِ دَرَجَتُهُ. فَيَقُولُ: أَيْ رَبِّ، أَيُّ شَيْءٍ هَذِهِ؟ فَيُقَالُ: وَلَدُكَ اسْتَغْفَرَ لَكَ.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra said, "The dead person can be raised a degree after his death. He said, 'My Lord, how is this?' He was told, 'Your child can ask for forgiveness for you.'"
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میت کا درجہ اس کی وفات کے بعد بلند کیا جاتا ہے۔ اس نے عرض کیا: اے میرے رب! یہ کیسے؟ اسے بتایا گیا: تمہاری اولاد تمہارے لیے مغفرت مانگتی ہے۔
