Arabic (Original)
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ حَبِيبٍ أَبِي مُحَمَّدٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يَتَبَادَحُونَ بِالْبِطِّيخِ، فَإِذَا كَانَتِ الْحَقَائِقُ كَانُوا هُمُ الرِّجَالَ.
English Translation
Hadrat Bakr ibn Hadrat 'Abdullah reported that the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to throw melons at one another. He said, "If these were real, they would be men."
Urdu Translation
حضرت بکر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ ایک دوسرے پر خربوزے پھینکا کرتے تھے لیکن جب معاملہ سنجیدہ ہوتا تو وہ (بہادر) مرد ہوتے تھے۔
