Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِذَا جَاءَ أَحَدَكُمْ خَادِمُهُ بِطَعَامِهِ فَلْيُجْلِسْهُ، فَإِنْ لَمْ يَقْبَلْ فَلْيُنَاوِلْهُ مِنْهُ.
English Translation
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "When one of your servants brings you food, he should sit with him. If you do not accept that, then you should give it to him.'"
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تمہارا خادم تمہارے لیے کھانا لائے تو اسے اپنے ساتھ بٹھاؤ۔ اگر نہ بٹھاؤ تو اسے ایک یا دو لقمے دو کیونکہ اس نے گرمی اور دھوئیں میں (پکانے کی) مشقت اٹھائی ہے۔
