Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ مُبَشِّرٍ قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُوصِي بِالْمَمْلُوكِينَ خَيْرًا وَيَقُولُ: أَطْعِمُوهُمْ مِمَّا تَأْكُلُونَ، وَأَلْبِسُوهُمْ مِنْ لَبُوسِكُمْ، وَلاَ تُعَذِّبُوا خَلْقَ اللهِ.
English Translation
Hadrat Jabir ibn Hadrat 'Abdullah said, "The Beloved Messenger of Allah advised that slaves be well treated. He said, 'Feed them from what you eat and clothe them from what you wear and do not punish Allah's creation.'"
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے غلاموں سے اچھے سلوک کی تاکید فرمائی اور ارشاد فرمایا: جو خود کھاتے ہو وہ انہیں کھلاؤ اور جو خود پہنتے ہو وہ انہیں پہناؤ۔ ان پر ایسا بوجھ نہ ڈالو جو وہ نہ اٹھا سکیں اور اگر ایسا کرو تو ان کی مدد کرو۔
