Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: إِنَّ الْيَهُودَ إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَحَدُهُمْ، فَإِنَّمَا يَقُولُ: السَّامُ عَلَيْكَ، فَقُولُوا: وَعَلَيْكَ.
English Translation
'Abdullah ibn 'Umar said that the Beloved Messenger of Allah said, "When one of the Jews greets you and says, 'Poison be upon you (as-samu 'alaykum),' say, 'And on you.'"
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب یہودی تمہیں سلام کرے اور کہے 'السام علیکم' (تم پر موت ہو) تو صرف 'و علیکم' کہو۔
