Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، - يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ الْيَهُودَ إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَحَدُهُمْ فَإِنَّمَا يَقُولُ السَّامُ عَلَيْكُمْ فَقُولُوا وَعَلَيْكُمْ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَكَذَلِكَ رَوَاهُ مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ وَرَوَاهُ الثَّوْرِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ فِيهِ " وَعَلَيْكُمْ " .
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: When the Jews greet you, one of them says 'al-Samu alaykum' (death be upon you). So say in reply: 'wa alaykum' (and upon you). Abu Dawud said: Malik also narrated it from Abdullah ibn Dinar in the same way. And al-Thawri narrated it from Abdullah ibn Dinar and said therein: 'wa alaykum.'
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہود جب تمہیں سلام کریں تو ان میں سے کوئی 'السام علیکم' (تم پر موت ہو) کہتا ہے، تو تم جواب میں 'وعلیکم' کہو۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: اسی طرح مالک نے عبد اللہ بن دینار سے روایت کیا، اور ثوری نے عبد اللہ بن دینار سے روایت کیا اور اس میں 'وعلیکم' کہا۔
