Arabic (Original)
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ أَبِي الصَّبَّاحِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي سُمَيَّةَ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ مَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي الإِزَارِ فَهُوَ فِي الْقَمِيصِ .
English Translation
Yazid ibn Abi Sumayyah (upon him be mercy) narrates: I heard Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) say: What the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated regarding the lower garment also applies to the shirt.
Urdu Translation
یزید بن ابی سُمَیّہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو فرماتے سنا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جو بات تہ بند کے بارے میں ارشاد فرمائی ہے وہی قمیص کے بارے میں بھی ہے۔
