Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدَنِيُّ، عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ، نَافِعِ بْنِ مَالِكِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ " أَفْلَحَ وَأَبِيهِ إِنْ صَدَقَ دَخَلَ الْجَنَّةَ وَأَبِيهِ إِنْ صَدَقَ " .
English Translation
This tradition has been narrated through a different chain from Abu Suhail Nafi' ibn Malik ibn Abi Amir. It adds: 'By his father! He will be successful if he speaks the truth. By his father! He will enter Paradise if he speaks the truth.'
Urdu Translation
اس سند سے بھی ابوسہیل نافع بن مالک بن ابی عامر سے یہی حدیث مروی ہے۔ اس میں مزید ہے: اس کے باپ کی قسم! اگر وہ سچا ہے تو کامیاب ہو گیا، اس کے باپ کی قسم! اگر وہ سچا ہے تو جنت میں داخل ہو جائے گا۔
