Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَزْرَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَنِ التَّيَمُّمِ فَأَمَرَنِي ضَرْبَةً وَاحِدَةً لِلْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ .
English Translation
Hadrat Ammar ibn Yasir (may Allah be well pleased with them both) narrates: 'I asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about tayammum. He (blessings and peace of Allah be upon him) commanded me to perform one strike — for the face and the palms.'
Urdu Translation
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے تیمم کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ایک مرتبہ (ہاتھ) مارنے کا حکم فرمایا — چہرے اور ہتھیلیوں کے لیے۔
