Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ حُيَىِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ، عَنِ ابْنِ عَمْرٍو، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِذَا جَاءَ الرَّجُلُ يَعُودُ مَرِيضًا فَلْيَقُلِ اللَّهُمَّ اشْفِ عَبْدَكَ يَنْكَأُ لَكَ عَدُوًّا أَوْ يَمْشِي لَكَ إِلَى جَنَازَةٍ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ ابْنُ السَّرْحِ " إِلَى صَلاَةٍ " .
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: When a man comes to visit a sick person, let him say: O Allah, heal Your servant — he will strike an enemy for You, or walk to a funeral for You. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Ibn as-Sarh said 'to prayer' instead of 'to a funeral.'
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی شخص مریض کی عیادت کے لیے آئے تو یہ دعا کرے: اے اللہ! اپنے بندے کو شفا عطا فرما، وہ تیرے لیے دشمن کو زخمی کرے گا یا تیری رضا کے لیے جنازے میں چلے گا۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: ابن السرح نے (جنازے کی جگہ) نماز کہا ہے۔
