Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ أَبُو خَالِدٍ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ عَادَ مَرِيضًا لَمْ يَحْضُرْ أَجَلُهُ فَقَالَ عِنْدَهُ سَبْعَ مِرَارٍ أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ إِلاَّ عَافَاهُ اللَّهُ مِنْ ذَلِكَ الْمَرَضِ " .
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whoever visits a sick person whose time of death has not yet come and says seven times in his presence: 'I ask Allah the Almighty, the Lord of the Mighty Throne, to heal you' — Allah Most High will surely grant him recovery from that illness.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی ایسے مریض کی عیادت کرے جس کی اجل ابھی نہیں آئی، اور اس کے پاس سات بار یہ دعا پڑھے: أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ (میں اللہ عظیم سے جو عرش عظیم کا رب ہے سوال کرتا ہوں کہ وہ تجھے شفا عطا فرمائے)، تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور اس بیماری سے شفا عطا فرمائے گا۔
