Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ مَا مِنْ رَجُلٍ يَعُودُ مَرِيضًا مُمْسِيًا إِلاَّ خَرَجَ مَعَهُ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ يَسْتَغْفِرُونَ لَهُ حَتَّى يُصْبِحَ وَكَانَ لَهُ خَرِيفٌ فِي الْجَنَّةِ وَمَنْ أَتَاهُ مُصْبِحًا خَرَجَ مَعَهُ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ يَسْتَغْفِرُونَ لَهُ حَتَّى يُمْسِيَ وَكَانَ لَهُ خَرِيفٌ فِي الْجَنَّةِ .
English Translation
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah Most High ennoble his countenance) said: No man visits a sick person in the evening except that seventy thousand angels accompany him, seeking forgiveness for him until morning, and he will have a garden in Paradise. And whoever visits him in the morning, seventy thousand angels accompany him, seeking forgiveness for him until evening, and he will have a garden in Paradise.
Urdu Translation
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: جو شخص شام کے وقت کسی بیمار کی عیادت کرتا ہے تو اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے نکلتے ہیں جو صبح تک اس کے لیے مغفرت کی دعا کرتے رہتے ہیں، اور اس کے لیے جنت میں ایک باغ ہوتا ہے۔ اور جو شخص صبح کے وقت عیادت کے لیے جاتا ہے تو اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے نکلتے ہیں جو شام تک اس کے لیے دعائے مغفرت کرتے رہتے ہیں، اور اس کے لیے جنت میں ایک باغ ہوتا ہے۔
