Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ الطَّائِيُّ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ رَوْحِ بْنِ خُلَيْدٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دَلْهَمٍ الْوَاسِطِيُّ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ وَعَادَ أَخَاهُ الْمُسْلِمَ مُحْتَسِبًا بُوعِدَ مِنْ جَهَنَّمَ مَسِيرَةَ سَبْعِينَ خَرِيفًا " . قُلْتُ يَا أَبَا حَمْزَةَ وَمَا الْخَرِيفُ قَالَ الْعَامُ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَالَّذِي تَفَرَّدَ بِهِ الْبَصْرِيُّونَ مِنْهُ الْعِيَادَةُ وَهُوَ مُتَوَضِّئٌ .
English Translation
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whoever performs ablution well and visits his Muslim brother seeking reward from Allah, he will be distanced from Hell by a journey of seventy kharif (years). The narrator said: I submitted: O Abu Hamzah, what is kharif? He replied: A year. Abu Dawud (upon him be mercy) said: The narration of visiting the sick while in a state of ablution is among the matters reported exclusively by the people of Basrah.
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اچھی طرح وضو کرے اور ثواب کی نیت سے اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرے تو وہ جہنم سے ستر خریف (یعنی ستر سال) کی مسافت دور کر دیا جائے گا۔ راوی کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: اے ابوحمزہ! خریف کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: سال۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: بحالتِ وضو عیادت کا مسئلہ ان چیزوں میں سے ہے جو صرف اہل بصرہ نے روایت کیا ہے۔
