Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلاَلٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ ثَقِيفٍ عَنْ رَجُلٍ، مِنْ جُهَيْنَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لَعَلَّكُمْ تُقَاتِلُونَ قَوْمًا فَتَظْهَرُونَ عَلَيْهِمْ فَيَتَّقُونَكُمْ بِأَمْوَالِهِمْ دُونَ أَنْفُسِهِمْ وَأَبْنَائِهِمْ " . قَالَ سَعِيدٌ فِي حَدِيثِهِ " فَيُصَالِحُونَكُمْ عَلَى صُلْحٍ " . ثُمَّ اتَّفَقَا " فَلاَ تُصِيبُوا مِنْهُمْ شَيْئًا فَوْقَ ذَلِكَ فَإِنَّهُ لاَ يَصْلُحُ لَكُمْ " .
English Translation
A man from Thaqif narrates from a man from Juhaynah that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Perhaps you will fight a people and overcome them, and they will shield themselves and their children with their wealth' — Sa'id said in his narration: 'then they will make peace with you' — then both narrators agreed — 'so do not take anything from them beyond that (the peace amount), for it is not lawful for you.'
Urdu Translation
ثقیف کے ایک شخص سے، وہ جہینہ کے ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شاید تم ایسی قوم سے لڑو گے جن پر غالب آ جاؤ گے تو وہ اپنے مال دے کر اپنی جانوں اور اولاد کی حفاظت کریں گے — سعید نے اپنی روایت میں کہا: پھر وہ تم سے صلح کر لیں گے — پھر دونوں نے اتفاق کیا — تو ان سے اس (صلح کی رقم) سے زیادہ کچھ نہ لو کیونکہ یہ تمہارے لیے جائز نہیں ہے۔
