Arabic (Original)
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، وَالْحَسَنُ بْنُ عِيسَى، مَوْلَى ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، - زَادَ ابْنُ عِيسَى - وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالاَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ شَرِيطَةِ الشَّيْطَانِ . زَادَ ابْنُ عِيسَى فِي حَدِيثِهِ وَهِيَ الَّتِي تُذْبَحُ فَيُقْطَعُ الْجِلْدُ وَلاَ تُفْرَى الأَوْدَاجُ ثُمَّ تُتْرَكُ حَتَّى تَمُوتَ .
English Translation
It is narrated by Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) — Ibn Isa's version adds — and Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade Sharitat al-Shaytan (the devil's slaughter). Ibn Isa added in his narration: This refers to an animal that is slaughtered by cutting only the skin without severing the jugular veins, and then it is left to die in agony.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما — ابن عیسیٰ کی روایت میں اضافہ ہے — اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے شَرِیطَۃُ الشَّیْطَان سے منع فرمایا ہے۔ ابن عیسیٰ کی حدیث میں اتنا اضافہ ہے: اور وہ یہ ہے کہ جانور کو ذبح کیا جائے لیکن صرف اوپر کی کھال کاٹی جائے، رگیں نہ کاٹی جائیں، پھر اسے اسی حال میں چھوڑ دیا جائے یہاں تک کہ وہ تڑپ تڑپ کر مر جائے۔
