Arabic (Original)
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ، سَمِعْتُ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " خَيْرُ الصَّحَابَةِ أَرْبَعَةٌ وَخَيْرُ السَّرَايَا أَرْبَعُمِائَةٍ وَخَيْرُ الْجُيُوشِ أَرْبَعَةُ آلاَفٍ وَلَنْ يُغْلَبَ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا مِنْ قِلَّةٍ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَالصَّحِيحُ أَنَّهُ مُرْسَلٌ .
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he stated: "The best companions are four, the best expedition is four hundred, the best army is four thousand, and twelve thousand shall never be defeated due to being few in number." Abu Dawud (upon him be mercy) said: The correct view is that this hadith is mursal (disconnected).
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بہترین ساتھی چار ہیں، بہترین سریہ (دستہ) چار سو ہے، بہترین لشکر چار ہزار ہے، اور بارہ ہزار کی تعداد کبھی قلّت کی وجہ سے مغلوب نہیں ہوگی۔" حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: صحیح بات یہ ہے کہ یہ حدیث مرسل ہے۔
