العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، نَرَاكَ قَدْ شِبْتَ، قَالَ: قَدْ شَيَّبَتْنِي هُودٌ وَأَخَوَاتُهَا.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Juhaifa said:"O Beloved Messenger of Allah we notice that you have turned gray!’ He said: ‘The Hud (upon him be peace) and its sisters have caused me to turn gray!’”
الترجمة الأردية
حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم دیکھتے ہیں کہ آپ پر بڑھاپا آ گیا ہے۔ ارشاد فرمایا: مجھے سورۂ ہود اور اس جیسی سورتوں نے بوڑھا کر دیا۔
