العربية (الأصل)
نَا حَبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ مُجَالِدِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: بَكَى مُرَّةُ الْهَمْدَانِيُّ، فَقِيلَ لَهُ: مَا يُبْكِيكَ؟ , فَقَالَ:" إِنِّي أَخَافُ أَنْ يَكُونَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ مِنْكُمْ بَرِيءُ، إِنِّي أَسْمَعُ اللَّهَ يَقُولُ: إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ سورة الأنعام آية 159 , فَأَخَافُ أَنْ لا يَكُونَ اللَّهُ مِنَّا فِي شَيْءٍ".
الترجمة الإنجليزية
Murrah al-Hamdani (may Allah have mercy on him) wept, and when asked why, he said: 'I fear that Allah the Exalted is disassociated from you! I hear Allah saying: "Indeed, those who have divided their religion and become sects — you are not associated with them in anything" (al-An'am: 159), and I fear that Allah has nothing to do with us.'
الترجمة الأردية
مرة الحمدانی رحمہ اللہ رونے لگے، تو انہیں کہا گیا: تمہیں کس بات نے رلایا؟ انہوں نے کہا: مجھے خوف ہے کہ اللہ عزوجل ہم سے بیزار ہو جائے، کیونکہ میں اللہ عزوجل کا یہ فرمان سنتا ہوں:﴿إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ﴾یعنی بیشک وہ لوگ جو اپنے دین میں تفرقہ ڈالتے ہیں اور جماعتوں میں بٹ جاتے ہیں، ان کا تم سے کوئی تعلق نہیں، اور مجھے ڈر ہے کہ اللہ عزوجل کا ہم سے کوئی تعلق نہ ہو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 941]
