العربية (الأصل)
نَا نَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" الْمُسْتَوْدَعُ: مَا فِي الصُّلْبِ، وَالْمُسْتَقَرُّ: مَا فِي الرَّحِمِ مِمَّا هُوَ حَيٌّ، وَمِمَّا قَدْ مَاتَ".
الترجمة الإنجليزية
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both) said: "The 'mustawda' (repository) is what is in the loins, and the 'mustaqarr' (settled place) is what is in the womb — whether alive or dead."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا:«الْمُسْتَوْدَعُ»یعنی امانت رکھے جانے کی جگہ سے مراد وہ ہے جو صلب یعنی کمر میں ہوتا ہے، اور«الْمُسْتَقَرُّ»سے مراد رحم میں وہ ہے جو زندہ ہو یا جو مر چکا ہو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 892]
