العربية (الأصل)
نَاحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،وَسُفْيَانُ، عَنْعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِالْحَسَنِ الْعُرَنِيِّ، أَنَّ رَجُلا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،مِمَّ أَضْرِبُ يَتِيمِي؟، قَالَ:" مِمَّا كُنْتَ ضَارِبًا مِنْهُ وَلَدَكَ"، قَالَ: فَأُصِيبُ مِنْ مَالِهِ؟، قَالَ:" غَيْرَ مُتَأَثِّلٍ مَالا، وَلا وَاقٍ مَالَكَ بِمَالِهِ".
الترجمة الإنجليزية
Sa'id ibn Jubayr (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'And they have taken from you a solemn covenant' (al-Nisa: 21): The marriage contract itself is the solemn covenant.
الترجمة الأردية
حسن العرنی رحمہ اللہ سے روایت ہے: ایک شخص نے کہا: یا رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم! میں اپنے یتیم کو کس چیز سے ماروں؟ آپ نے فرمایا: اسی سے جو تو اپنے بیٹے کو مارتا ہے۔ اس نے کہا: کیا میں اس کے مال سے لوں؟ آپ نے فرمایا: ہاں، بشرطیکہ مال جمع نہ کرے اور نہ ہی اپنا مال اس کے مال سے بچائے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 572]
