العربية (الأصل)
نَاهُشَيْمٌ، قَالَ: نَايُونُسُ،وَهِشَامٌ، عَنِابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ رَجُلَيْنِ اخْتَصَمَا إِلَى شُرَيْحٍ فِي حَقٍّ كَانَ لأَحَدِهِمَا قَبْلَ الآخَرِ، فَقَضَى عَلَيْهِ شُرَيْحٌ، وَأَمَرَ بِحَبْسِهِ، فَقَالَ رَجُلٌ عِنْدَهُ: إِنَّهُ مُعْسِرٌ، وَاللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ فِي كِتَابِهِ:وَإِنْ كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلَى مَيْسَرَةٍ سورة البقرة آية 280، قَالَ:" ذَلِكَ فِي الرِّبَا، وَاللَّهُ يَقُولُ: إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الأَمَانَاتِ إِلَى أَهْلِهَا سورة النساء آية 58".
الترجمة الإنجليزية
Ibn Sirin (may Allah have mercy on him) narrated: Two men came to Judge Shurayh disputing over a right one had over the other. Shurayh ruled in favor of the creditor and ordered the debtor imprisoned. A man present said: He is insolvent, and Allah the Almighty says in His Book: 'And if someone is in hardship, then grant him respite until a time of ease' (al-Baqarah: 280). Shurayh replied: That is about usury. And Allah says: 'Indeed, Allah commands you to render trusts to their rightful owners' (al-Nisa: 58).
الترجمة الأردية
ابن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ دو آدمی ایک معاملے میں شریح قاضی رحمہ اللہ کے پاس مقدمہ لے کر گئے، ان میں سے ایک کا دوسرے پر حق تھا۔ شریح نے فیصلہ اس کے حق میں دے دیا اور دوسرے شخص کو قید کرنے کا حکم دیا۔ وہاں موجود ایک شخص نے کہا:”یہ تو تنگدست ہے، اور اللہ عزوجل اپنی کتاب میں فرماتے ہیں:﴿وَإِنْ كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلَىٰ مَيْسَرَةٍ﴾’اور اگر مقروض تنگدست ہو تو اسے مہلت دو یہاں تک کہ آسانی حاصل ہو‘۔“شریح رحمہ اللہ نے جواب دیا:”یہ آیت سود کے معاملے میں ہے، اور اللہ عزوجل فرماتے ہیں:﴿إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الْأَمَانَاتِ إِلَىٰ أَهْلِهَا﴾’بےشک اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں ان کے اہل کے حوالے کرو‘۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 453]
