العربية (الأصل)
نَاسُفْيَانُ، عَنْعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْعِكْرِمَةَ, قَالَ:" أَمَرَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بِالْعَفْوِ، وَأَذِنَ فِيهِ، فَإِنْ عَفَتْ جَازَ عَفْوُهَا، وَإِنْ شَحَّتْ، وَعَفَا وَلِيُّهَا، جَازَ عَفْوُهُ".
الترجمة الإنجليزية
Ikrimah (may Allah have mercy on him) said: Allah the Almighty commanded pardoning and permitted it. If the woman pardons, her pardon is valid. And if she withholds and her guardian pardons, his pardon is also valid.
الترجمة الأردية
عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا:”اللہ عزوجل نے معاف کرنے کا حکم دیا اور اس کی اجازت دی، پس اگر عورت معاف کر دے تو اس کی معافی جائز ہے، اور اگر وہ بخل کرے اور اس کا ولی معاف کر دے تو اس کی معافی بھی جائز ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 389]
