العربية (الأصل)
ناحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْيَحْيَى بْنِ عَتِيقٍ، قَالَ: سَأَلْتُالْحَسَنَ، عَنِالرَّجُلِ يَتَعَلَّمُ الْعَرَبِيَّةَ لِيُقِيمَ بِهَا كَلامَهُ، وَيُقِيمَ بِهَا الْقُرْآنَ، فَقَالَ:" لا بَأْسَ بِهِ، فَإِنَّ الرَّجُلَ يَقْرَأُ الآيَةَ فَيَعْيَا بِوَجْهِهَا فَيَهْلَكُ".
الترجمة الإنجليزية
Al-Hasan (al-Basri) was asked about a man who learns Arabic to improve his speech and his recitation of the Quran. He said: "There is no harm in that, for a man may recite a verse and not understand its meaning, and thus perish."
الترجمة الأردية
میں نے حسن بصری رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارے میں پوچھا جو عربی زبان سیکھتا ہے تاکہ اپنی گفتگو اور قرآن کی قراءت کو درست کر سکے، تو انہوں نے فرمایا:”اس میں کوئی حرج نہیں، کیونکہ بعض اوقات آدمی آیت پڑھتا ہے اور اس کا مفہوم نہ سمجھنے کی وجہ سے ہلاک ہو جاتا ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 38]
