العربية (الأصل)
نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ يَسَارٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ:" دَخَلَ الْقَسْمُ فِي كُلِّ شَيْءٍ يُصِيبُهُ الْمُسْلِمُونَ فِي أَرْضِ عَدُوِّهِمْ إِلا مَا كَانَ مِنْ مَطْعَمٍ أَوْ مَشْرَبٍ، وَمَنْ بَاعَ شَيْئًا مِنْ ذَلِكَ بِذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ، فَلْيُؤَدِّهِ إِلَى غَنَائِمِ الْمُسْلِمِينَ".
الترجمة الإنجليزية
'Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) said: "The horseman receives three shares — one for himself and two for his horse — and the foot soldier receives one share."
الترجمة الأردية
مکحول رحمہ اللہ نے فرمایا:”مسلمانوں کو دشمن کی سرزمین میں جو چیز ملے اس میں تقسیم ہوگی، سوائے کھانے اور پینے کی اشیاء کے، اور جو شخص ان میں سے کسی چیز کو سونا یا چاندی لے کر بیچے، اسے مسلمانوں کے مالِ غنیمت میں جمع کرائے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3928]
