العربية (الأصل)
نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ:" كَانَ نَاسٌ مُخْتَبِئِينَ فِي زَمَنِ الْحَجَّاجِ فِي عِلِّيَّةٍ عَنْ يَمِينِ الْمَسْجِدِ فَوْقَ بَيْتٍ، وَكَانُوا يُصَلُّونَ مَعَ الإِمَامِ الْمَكْتُوبَةَ وَيَأْتَمُّونَ بِهِ، فَسَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: يُجْزِئُهُمْ".
الترجمة الإنجليزية
Mansur (may Allah have mercy on him) said: 'Some people were hiding during the time of al-Hajjaj in an upper room to the right of the mosque above a house. They would pray the obligatory prayer following the imam. I asked Ibrahim about that, and he said: Their prayer is valid.'
الترجمة الأردية
منصور رحمہ اللہ نے فرمایا: کچھ لوگ حجاج کے زمانے میں مسجد کے دائیں طرف ایک بالاخانے میں چھپے ہوئے تھے، وہ امام کے ساتھ فرض نماز ادا کرتے اور اسی کی اقتداء کرتے تھے، تو میں نے ابراہیم رحمہ اللہ سے اس بارے میں پوچھا، تو انہوں نے فرمایا: ان کی نماز ادا ہو جاتی ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1074]
