العربية (الأصل)
وعن عائشة رضى الله عنها قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يأكل طعاماً في ستة من أصحابه، فجاء أعرابى، فأكله بلقمتين. فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم "أما إنه لو سمى لكفاكم".((رواه الترمذي))
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was eating with his six Companions when a desert Arab came and ate up the food in two mouthfuls. Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Had he mentioned the Name of Allah, it would have sufficed for all of you.".
الترجمة الأردية
حضرت حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے چھ صحابہ کے ساتھ کھانا تناول فرما رہے تھے کہ ایک اعرابی آیا اور دو لقموں میں سارا کھانا کھا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر اس نے بسم اللہ پڑھی ہوتی تو یہ کھانا تم سب کو کافی ہو جاتا۔ (ترمذی)
