العربية (الأصل)
وعن أبي موسى الأشعري، رضي الله عنه ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " إذا أراد الله تعالى، رحمة أمةٍ ، قبض نبيها قبلها، فجعله لها فرطاً وسلفاً بين يديها، وإذا أراد هلكة أمةٍ، عذبها ونبيها حي، فأهلكها وهو حى ينظر، فأقر عينه بهلاكها حين كذبوه وعصوا امره" ((رواه مسلم)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Mu sa Al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When Allah intends to show mercy to a people, He collects their Prophet before them and makes him a herald to happiness for them in the Hereafter; and when He intends to destroy a people, He punishes them while their Prophet is alive, and destroys them while he is alive and watches them and makes him witness their destruction because they disbelieved in him and disobeyed his commands"..
الترجمة الأردية
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب اللہ تعالیٰ کسی امت پر رحم فرمانا چاہتا ہے تو اس کے نبی کو ان سے پہلے وفات دیتا ہے اور انہیں ان کے لیے آگے بھیجنے والا اور پیش رو بنا دیتا ہے۔ اور جب کسی امت کو ہلاک کرنا چاہتا ہے تو ان کے نبی کے زندہ رہتے انہیں عذاب دیتا ہے اور اسی کے سامنے انہیں ہلاک کرتا ہے، تاکہ نبی کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں ان کی ہلاکت دیکھ کر جب انہوں نے اسے جھٹلایا اور اس کے حکم کی نافرمانی کی۔" (رواہ مسلم)
