العربية (الأصل)
وعن جابر قَالَ : جاء أعرابي إِلَى النَّبيّ فَقَالَ : يَا رَسُول الله ، مَا الموجِبَتَانِ ؟ قَالَ : « مَنْ مَاتَ لا يُشْرِكُ بالله شَيئاً دَخَلَ الجَنَّةَ ، وَمَنْ مَاتَ يُشْرِكُ بِهِ شَيْئاً دَخَلَ النَّار » . رواه مسلم .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) reported that a bedouin came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and asked him, "O Beloved Messenger of Allah, what are the two imperatives which lead to Jannah or Hell". He (blessings and peace of Allah be upon him) replied, "He who dies without associating anything with Allah will enter Jannah, and he who dies associating partners with Allah will enter the Fire".
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک اعرابی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! دو فیصلہ کن باتیں کیا ہیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: "جو شخص اس حال میں مرا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا، وہ جنت میں داخل ہوگا، اور جو شخص اس حال میں مرا کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا، وہ جہنم میں داخل ہوگا۔" (رواہ مسلم)
