العربية (الأصل)
و عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "استوصوا بالنساء خيرًا، فإن المرأة خلقت من ضلع، وإن أعوج ما في الضلع أعلاه، فإن ذهبت تقيمه كسرته، وإن تركته، لم يزل أعوج، فاستوصوا بالنساء" ((متفق عليه)). وفي رواية في ((الصحيحين)) : "المرأة كالضلع إن أقمتها كسرتها، وإن استمتعت بها، استمتعت وفيها عوج". وفي رواية لمسلم: "إن المرأة خلقت من ضلع ، لن تستقيم لك على طريقة، فإن استمعت بها وفيها عوج، وإن ذهبت تقيمها كسرتها ، وكسرها طلاقها".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Take my advice with regard to women: Act kindly towards women, for they were created from a rib, and the most crooked part of a rib is its uppermost. If you attempt to straighten it; you will break it, and if you leave it alone it will remain crooked; so act kindly toward women"..In another narration of Al-Bukhari and Muslim, Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A woman is like a rib, if you attempt to straighten it, you will break it; and if you benefit from her, you will do so while crookedness remains in her".In another narration of Muslim, Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Woman has been created from a rib and will in no way be straightened for you; so if you want to benefit from her, you will benefit from her while crookedness remains in her. If you attempt to straighten her, you will break her, and breaking her is divorcing her".
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورتوں کے بارے میں میری نصیحت قبول کرو اور ان سے اچھا سلوک کرو، کیونکہ عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے اور پسلی کا سب سے ٹیڑھا حصہ اس کا اوپری حصہ ہے۔ اگر تم اسے سیدھا کرنے لگو گے تو توڑ دو گے اور اگر اسے چھوڑ دو گے تو ٹیڑھی ہی رہے گی۔ پس عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اور صحیحین کی ایک روایت میں ہے: عورت پسلی کی طرح ہے، اگر تم اسے سیدھا کرو گے تو توڑ دو گے اور اگر اس سے فائدہ اٹھاؤ گے تو ٹیڑھے پن کے ساتھ ہی فائدہ اٹھاؤ گے۔ اور مسلم کی ایک روایت میں ہے: عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے، وہ کبھی تمہارے لیے ایک راہ پر سیدھی نہیں ہوگی۔ اگر اس سے فائدہ اٹھاؤ گے تو ٹیڑھے پن کے ساتھ اٹھاؤ گے اور اگر اسے سیدھا کرنے لگو گے تو توڑ دو گے اور اس کا توڑنا طلاق ہے۔
