العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: أَنَا أَغْنَى الشُّرَكَاءِ عَنْ الشِّرْكِ؛ مَنْ عَمِلَ عَمَلًا أَشْرَكَ مَعِي غَيْرِي(1)، تَرَكْتُهُ وَشِرْكَهُ". رواه مسلم (وكذلك ابن ماجه)
الترجمة الإنجليزية
On the authority of Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), who said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Allah (glorified and exalted be He) said: I am so Self-Sufficient that I am in no need of having an associate. Thus, whoever performs an action for someone else's sake as well as Mine will have that action renounced by Me to him whom he associated with Me. It was related by Muslim (also by Ibn Majah).
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: میں تمام شریکوں سے شرک کے بارے میں سب سے زیادہ بے نیاز ہوں۔ جس نے کوئی عمل کیا اور اس میں میرے ساتھ کسی اور کو شریک کیا، میں اسے اُس کے شرک سمیت چھوڑ دیتا ہوں۔ اسے امام مسلم نے روایت کیا (نیز ابن ماجہ نے بھی)۔
