العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَالَ اللَّهُ: يَسُبُّ بَنُو آدَمَ الدَّهْرَ، وَأَنَا الدَّهْرُ، بِيَدِي اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ" رواه البخاري (وكذلك مسلم)
الترجمة الإنجليزية
On the authority of Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), who said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Allah Almighty said: The sons of Adam (upon him be peace) inveigh against Time, and I am Time — in My hand is the night and the day. It was related by al-Bukhari (also by Muslim).
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ابنِ آدم زمانے کو بُرا کہتا ہے، حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں — میرے ہاتھ میں رات اور دن ہے۔ اسے امام بخاری نے روایت کیا (نیز مسلم نے بھی)۔
