العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ سُوَيْدِ بْنِ مَنْجُوفٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ سَأَلْنَا ابْنَ عُمَرَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ، فَقَالَ حَرَّمَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم . فَأَتَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقُلْتُ سَمِعْتُ الْيَوْمَ شَيْئًا عَجِبْتُ مِنْهُ . قَالَ مَا هُوَ قُلْتُ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ حَرَّمَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم . فَقَالَ صَدَقَ ابْنُ عُمَرَ . قُلْتُ مَا الْجَرُّ قَالَ كُلُّ شَىْءٍ مِنْ مَدَرٍ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Sa'eed bin Jubair (may Allah be well pleased with him) said: "We asked Hadrat Ibn 'Umar about Nabidh made in an earthenware jar and he said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade that.' So I went to Hadrat Ibn 'Abbas and said to him: 'Today I heard something that surprised me.' He said: 'What was it?' I said: 'I asked Hadrat Ibn 'Umar about Nabidh made in an earthenware jar and he said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade it.' He said: Hadrat 'Ibn 'Umar spoke the truth.' I said: 'What is an earthenware jar?' He said: 'Anything that is made of clay
الترجمة الأردية
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں: ہم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مٹی کے برتن میں بنی نبیذ کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے حرام قرار دیا ہے۔ پھر میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس آیا اور عرض کیا: آج میں نے ایک بات سنی ہے جس پر مجھے حیرت ہوئی۔ فرمایا: وہ کیا ہے؟ میں نے عرض کیا: میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مٹی کے برتن میں بنی نبیذ کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے حرام قرار دیا ہے۔ فرمایا: حضرت ابن عمر نے سچ کہا۔ میں نے عرض کیا: جَرّ (مٹی کا برتن) کیا ہے؟ فرمایا: مٹی سے بنی ہر چیز۔
