العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، وَسُئِلَ، فَقِيلَ لَهُ أَفْتِنَا فِي الْبَاذَقِ . فَقَالَ سَبَقَ مُحَمَّدٌ الْبَاذَقَ وَمَا أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Abu Al-Juwairiyah (may Allah be well pleased with him) said: "I heard Hadrat Ibn 'Abbas when he was asked: 'Advise us about Badhiq (a drink made from the juice of grapes slightly boiled).' He said: 'Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) came before Badhiq (i.e., it was not known during his time), but everything that intoxicates is unlawful
الترجمة الأردية
ابوالجویریہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا، ان سے پوچھا گیا: باذَق (انگور کے ہلکے ابلے ہوئے رس) کے بارے میں فتویٰ دیجیے۔ فرمایا: محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) باذَق سے پہلے تشریف لائے (یعنی ان کے زمانے میں یہ نام نہیں تھا)، اور جو چیز نشہ لائے وہ حرام ہے۔
