العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَذَكَرَ آيَةَ الْخَمْرِ فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ الْمِزْرَ قَالَ " وَمَا الْمِزْرُ " . قَالَ حَبَّةٌ تُصْنَعُ بِالْيَمَنِ . فَقَالَ " تُسْكِرُ " . قَالَ نَعَمْ . قَالَ " كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] delivered a Khutbah and quoted the Verse about Khamr. A man submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), what do you think about Al-Mizr (beer)?' He said: 'What is beer?' He said: 'A (drink) from grains that is made in Yemen.' He said: 'Does it intoxicate?' He said: 'Yes.' He said: 'Every intoxicant is unlawful
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیا اور شراب کی آیت کا ذکر فرمایا۔ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مِزر (جَو کا مشروب) کے بارے میں کیا ارشاد ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مِزر کیا ہے؟ اس نے عرض کیا: یمن میں اناج سے بنایا جاتا ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا یہ نشہ لاتا ہے؟ اس نے عرض کیا: جی ہاں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔
