العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ سَمِعْتُ الرُّكَيْنَ، يُحَدِّثُ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ عَمِّهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَكْرَهُ عَشْرَ خِصَالٍ الصُّفْرَةَ يَعْنِي الْخَلُوقَ وَتَغْيِيرَ الشَّيْبِ وَجَرَّ الإِزَارِ وَالتَّخَتُّمَ بِالذَّهَبِ وَالضَّرْبَ بِالْكِعَابِ وَالتَّبَرُّجَ بِالزِّينَةِ لِغَيْرِ مَحِلِّهَا وَالرُّقَى إِلاَّ بِالْمُعَوِّذَاتِ وَتَعْلِيقَ التَّمَائِمِ وَعَزْلَ الْمَاءِ بِغَيْرِ مَحِلِّهِ وَإِفْسَادَ الصَّبِيِّ غَيْرَ مُحَرِّمِهِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat ' Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) that:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah [SAW] disliked ten things: Yellow dye, meaning Khaluq, changing gray hair, dragging one's Izar, wearing gold rings, playing with dice (Ki'ab), (a woman) showing her adornment to people to whom it is not permissible for her to show it, reciting Ruqyah, unless it is with Al-Mu'awidhat (Verses seeking refuge with Allah), hanging amulets, removing to ejaculate in other than the right place, and taking away the milk of an infant boy (by having intercourse with his mother)- but he did not say that this is Haram
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دس چیزوں کو ناپسند فرماتے تھے: زرد رنگ یعنی خلوق، سفید بالوں کو رنگنا، تہبند لٹکانا (ٹخنوں سے نیچے)، سونے کی انگوٹھی پہننا، پانسوں سے کھیلنا، عورت کا اپنی زینت ان لوگوں کو دکھانا جن کے لیے جائز نہیں، معوذات کے علاوہ جھاڑ پھونک کرنا، تعویذ لٹکانا، محل کے علاوہ عزل کرنا، اور بچے کا دودھ خراب کرنا (یعنی دودھ پلانے والی ماں سے صحبت کرنا) مگر آپ نے اسے حرام نہیں فرمایا۔
