العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ، قَالَ قُلْتُ لِفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ أَرَأَيْتَ تَعْلِيقَ الْيَدِ فِي عُنُقِ السَّارِقِ مِنَ السُّنَّةِ هُوَ قَالَ نَعَمْ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِسَارِقٍ فَقَطَعَ يَدَهُ وَعَلَّقَهُ فِي عُنُقِهِ . قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ ضَعِيفٌ وَلاَ يُحْتَجُّ بِحَدِيثِهِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat 'Abdur-Rahman bin Muhairiz (may Allah be well pleased with him) said: "I said to Fadalah bin 'Ubaid: 'Do you think that hanging the hand from the thief's neck is Sunnah?' He said: 'Yes; a thief was brought to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he cut off his hand and hung it from his neck."' (Daif) Abu 'Abdur-Rahman (An-Nasai) said; Al-Hajjaj bin Artah is weak, his narrations are not used as proof
الترجمة الأردية
حضرت عبدالرحمٰن بن محیریز فرماتے ہیں: میں نے حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا: کیا آپ سمجھتے ہیں کہ چور کا ہاتھ اس کی گردن میں لٹکانا سنت ہے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک چور لایا گیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا ہاتھ کاٹا اور اس کی گردن میں لٹکا دیا۔ ابو عبدالرحمٰن (نسائی) فرماتے ہیں: حجاج بن ارطاۃ ضعیف ہے اور اس کی حدیث سے حجت نہیں لی جا سکتی۔
